ابنا: امریکی سفیر نے پاکستانی تجارت کے موضوع پر یوایس ایڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری کانفرنس سے خطاب میں کہاہے کہ پاکستان میں استحکام اور امن و امان سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل سکتا ہے ، اس وقت عالمی تجارت چھ ٹریلین ڈالر کی ہے، جس میں امریکا، پاکستان کا حصہ بڑھانا چاہتا ہے ، انہوں نے کہا کہ امریکایورپی یونین کی طرف سے پاکستان کودی جانے والی مراعات کی حمایت کرتاہے۔
..........
/110